انڈین پریمئر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا
بنگلور ( نیٹ نیوز )انڈین پریمئر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں آج مزید ایک میچ کھیلا جائے گاسن رانئزر حیدر آباد اور راجھستان رائلز کی ٹیمیں مد مقابلہ ہونگی۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں کل 56 میچز بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
اس کے بعد 19 مئی کو پہلاکوالیفائر کھیلا جائے گا ۔20 مئی کو ایلیمنیٹر کھیلا جائے گا ۔