ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’آنٹ مین‘‘ کاٹریلرریلیز

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’آنٹ مین‘‘ کاٹریلرریلیز

  



 نیویارک( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ میں ایک اور سپر ہیرو کا اضافہ ہوگیا، سائنس فکشن فلم آنٹ مین کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،سپر مین ، بیٹ مین اور اسپائیڈر مین کے بعد اب ہالی ووڈ میں آنٹ منٹ کا کردار مداحوں کے لئے پیش کیا جارہاہے، فلم آنٹ مین کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا،کامک بک سے ماخوذ آنٹ مین کی کہانی ایک سپرہیرو پر مبنی ہے، جس کا لباس اسے چیونٹی کے سائز میں تبدیل کردیتا ہے، جو اپنی طاقت سے دنیا کو رکھتا ہے دشمنوں سے محفوظ،ہدایتکار پیٹن ریڈ کی فلم میں سپر ہیرو کا کردار مائیکل ڈوگلس نے نبھارہے ہیں،دنیا کو بچانے کا مشن رکھنے والی فلم آنٹ مین 17 جولائی کو ریلیزکی جائے گی۔

مزید : کلچر