یوتھ انڈر 19 کرکٹ،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

یوتھ انڈر 19 کرکٹ،آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کینبرا( نیٹ نیوز) یوتھ انڈر 19 کرکٹ سیریز میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر کر دی، فاتح ٹیم نے 110 رنز کا آسان ہدف 25.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ کالم ٹیلر کے سوا انگلینڈ کا کوئی بھی کھلاڑی آسٹریلوی باؤلر کا مقابلہ نہ کر سکا، ٹیلر 50 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آٹھ کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے۔