کیپٹن (ر) عطاء محمد خان کے آفس میں اسد ساہی اورعمران علوی کے لئے دعائے مغفرت

کیپٹن (ر) عطاء محمد خان کے آفس میں اسد ساہی اورعمران علوی کے لئے دعائے مغفرت

  



 لاہور(فلم رپورٹر)ایگز یکٹو ڈائر یکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاء محمد خان کے آفس میں چیف ایڈ یٹرروزنامہ’’ خبریں‘‘ ضیاء شاید کے داماد عمران علوی کی وفات پر دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر چند دن پہلے وفات پانے والے ملک کے نامور رپورٹر اسد ساہی کے لیے بھی دعائے مغفرت کی گئی۔

مزید : کلچر


loading...