اداکارہ و پرفارمرماہ نور قیمتی موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھیں

اداکارہ و پرفارمرماہ نور قیمتی موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھیں
اداکارہ و پرفارمرماہ نور قیمتی موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھیں

  



 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماہ نور قیمتی موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ماہ نور گزشتہ رات محفل تھیٹر سے ڈرامے کا شو کرنے کے بعد ایک کمرشل کی شوٹنگ کے لئے سٹوڈیو گئیں جہاں میک اپ کرانے کے دوران وہاں موجود کسی نامعلوم شخص نے ان کا موبائل چرالیا جسے کوشش کے باوجود تلاش نہیں کیا جاسکا۔اس بارے میں ماہ نور کا کہنا ہے چور سے درخواست ہے کہ میرے موبائل کا غلط استعمال نہ کرے۔ماہ نور نے مزید بتایا کہ ان دنوں محفل تھیٹر کے ڈرامے کا بہت اچھا رسپانس مل رہا ہے اور میری پرفارمنس بھی پسند کی جارہی ہے۔

مزید : کلچر


loading...