پاکستان کو بھی ثانیہ پرفخر ہونا چاہیے، شعیب ملک

پاکستان کو بھی ثانیہ پرفخر ہونا چاہیے، شعیب ملک

  



کراچی(آئی این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ ان کی شریکِ حیات ثانیہ مرزا دنیائے ٹینس کی سب اعلیٰ رینکنگ کی حامل کی کھلا ڑی بن گئی ہیں۔شعیب ملک نے یہ بھی کہا کہ یہ نا صرف ان کے لئے بلکہ انڈٰیا اورپاکستان دونوں ممالک کے کے لئے اعزازہے۔ثانیہ مرزا 28، اپنی سوئس نڑاد پارٹنر مارٹینا ہنگیس کے ہمراہ چارلسٹن ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ہیں۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ انہیں بہت فخر محسوس ہورہا ہے اور ان کا دل خوشی سے لبریز ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...