سٹیج ڈرامہ’گھرتوآخر اپناہے‘‘کاپریس شوآج ہوگا

سٹیج ڈرامہ’گھرتوآخر اپناہے‘‘کاپریس شوآج ہوگا

  



 لاہور( فلم رپورٹر)سٹیج ڈرامہ’’ گھرتوآخراپناہے‘‘کاپریس شوآج شب ساڑھے دس بجے الحمراہال نمبردومیں ہوگاجس میں صحافیوں اورانکی فیملیزکومدعوکیاگیاہے ۔ الحمراآرٹ سنٹرمیں فیملی ڈرامو ں کی نمائش کاسلسلہ دوبارہ شروع کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔اس سلسلے میں پہلاڈرامہ’’گھرتوآخراپناہے‘‘ اداکارحسن مرادلاہورآرٹس کونسل کی مشترکہ پروڈکشن کے تحت پیش کریں گے۔جس میں خالد معین بٹ سمیت دیگرنامورفنکاراپنے فن کامظاہرہ کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...