قومی ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

قومی ٹیم آئندہ ماہ ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

  



اسلام آباد (این این آئی) قومی ٹیم آئندہ ماہ روس میں شیڈول ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ فیڈریشن کے صدر وسیم احمد کے مطابق ہم چائنیز تائپے میں جاری ایشین چیمپئن شپ میں جونیئر ٹیم بھیجنا چاہتے تھے تاہم بدقسمتی سے ویزہ مسائل کے باعث ایسا نہ ہو سکا لیکن اب تمام تر توجہ ورلڈ چیمپئن شپ پر مرکوز ہے۔

اور ہم اس ایونٹ میں ایتھلیٹس کو بھیجنے کیلئے سرتوڑ کوشش کریں گے

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...