احمد سعید فیڈریشن کی مجلس قائمہ برائے پبلک سیکٹر انٹر پرائزز کے سنیئر وائس چیئر مین مقرر

احمد سعید فیڈریشن کی مجلس قائمہ برائے پبلک سیکٹر انٹر پرائزز کے سنیئر وائس ...

  



لاہور(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں محمد ادریس نے احمد سعید کو فیڈریشن کی مجلس قا ئمہ برائے پبلک سیکٹر انٹر پرائززکا سنیئر وائس چیئر مین برائے سال 2015 مقرر کیاہے ۔احمد سعید ایک طویل عر صہ سے فیڈریشن چیمبرز آف کامرس اور بز نس کمیونٹی کی بے لو ث خدمت کر رہے ہیں اور بز نس کمیونٹی کے پبلک سیکٹر سے متعلق مسائل سے بخو بی آگا ہ ہیں ۔  انہوں نے کہا ہے کہ وہ متعلقہ اداروں سے قر یبی روابطہ رکھیں گے تا کہ بز نس کمیونٹی کے مسا ئل حل ہوں۔

مزید : کامرس