وزیر اعلی سندھ کی رحمان ملک سے ملاقات،پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعلی سندھ کی رحمان ملک سے ملاقات،پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ ...
وزیر اعلی سندھ کی رحمان ملک سے ملاقات،پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے رحمان ملک سے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور ملک کی سیاسی صورتحال پر بتادلہ خیال کیا گیا۔قائم علی شاہ اور رحمان ملک کے درمیان پارٹی قیادت کےمعاملات کو لے کر بھی بات چیت ہوئی ۔اس ملاقات میں دونوں رہنماوں میں سندھ کی سکیورٹی صورتحال کو لیکر بھی مشاورت کی گئی ۔

دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

مزید : کراچی