سیکنڈری سکول ٹیچرز کی 11آسامیوں پر کامیاب امیدواروں کا اعلان

سیکنڈری سکول ٹیچرز کی 11آسامیوں پر کامیاب امیدواروں کا اعلان

  



 لاہور(اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیکنڈری سکول ٹیچرز کی 11آسامیوں پر تحریری امتحان اور انٹرویو کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان میں محمد رضوان ‘ایس ایس ٹی مردانہ(سائنس)‘عبد الجبار متین ‘ایس ایس ٹی مردانہ(آرٹس)‘ہمایوں شیراز ایس ایس ٹی مردانہ(کمپیوٹر)‘زرتاشہ آصف اور معصومہ مریم ایس ایس ٹی زنانہ(سائنس)‘عاصمہ خالد‘صائمہ محمود ‘ارم ناز ‘رابعہ بیگ اور عفت آراء ایس ایس ٹی زنانہ(آرٹس)اور حنا دختر محمد علی جان ایس ایس ٹی زنانہ (کمپیوٹر )شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1