چڑیا گھر میں گر می سے بچاؤ کیلئے اقدا مات کو عملی شکلدیدی گئی
لاہور(دیبا مرزا سے) گر میوں کی آمد کے ساتھ ہی صوبا ئی دارالھکو مت میں واقع چڑیا گھر میں گر می سے بچاؤ کے لئے اقدا مات کو عملی شکل دی جا نے لگی ۔چڑیا گھر میں مو جود جانوروں کی خواراک میں تبدیلی۔شیڈز کورز، ائر کولرر کی تنصیب کا کا م شروع کر دیا گیا ہے ،جا نوروں کو ہر ممکن سہو لیات فراہم کر نے کی بر پور ی کو شش کی جا تی ہے چند روز پہلے مر نے والے زاافہ ہا رٹ اٹیک کے سبب جا بحق ہوا تھا ،اس میں انتظا میہ کی کو ئی غفلت نہیں ہے ان خیا لات کا اظہار ڈائر یکٹر چڑیا گھر لاہور نے روزنا مہ پا کستان سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لگر میوں کی آمد کے ساتھ ہی چڑیا گھر میں گر می سے بچاؤ کے لئے اقدا مات کو عملی شکل دی جا نے لگی ۔ انہوں نے کہا کہ چڑیا گھر میں مو جود جانوروں کی خواراک میں تبدیلی۔شیڈز کورز، ائر کولرر کی تنصیب کا کا م شروع کر دیا گیا ہے ، تا کہ جا نوروں گر می سے بچا ئا جا سکے انہو ں نے کہا کہ ہما ری ہر ممکن سہو لیات فراہم کر نے کی بر پور ی کو شش کی جا تی ہے چند روز پہلے مر نے والے زاافہ کے ھوالے سے با ت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ زرا فہ ہا رٹ اٹیک کے سبب جا بحق ہوا تھا ،اس میں انتظا میہ کی کو ئی غفلت نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ہر مو سم کی منا سبت جا نوروں کی خواراک اور آرام کا مکمل خیال رکھا جا تا ہے ہماری طرف سے کو تاہی نہیں بر تی جا تی ہے ۔