وارڈنمبر4میں جماعت اسلامی کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے، شاہدبھٹی

وارڈنمبر4میں جماعت اسلامی کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے، شاہدبھٹی
وارڈنمبر4میں جماعت اسلامی کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے، شاہدبھٹی

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن وارڈ نمبر4میں جماعت اسلامی کے امیدوار شاہدبھٹی کی پوزیشن مضبوط ترازو کامیاب ہو گا ،کارنر میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے شاہد بھٹی نے کہا وارڈنمبر4میں جماعت اسلامی کا مضبوط نیٹ ورک موجود ہے ہم الیکشن کے لیے نہیں آئے پہلے دن سے ہی خدمت کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان کے لیے ترازو کو کامیاب کرانا ضروری ہے امیر عوام کی تبدیلی نظام کا سلوگن لے کر میدان میں آئے ہیں میری درخواست ہے ووٹ ترازو کو دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...