علاقے کے مسائل سے آگاہ ہوں ، حل کرانے کی کوشش کروں گا ،جاوید ضمیر

علاقے کے مسائل سے آگاہ ہوں ، حل کرانے کی کوشش کروں گا ،جاوید ضمیر
علاقے کے مسائل سے آگاہ ہوں ، حل کرانے کی کوشش کروں گا ،جاوید ضمیر

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسلم لیگ(ن)کے نامزد امید وار وارڈ نمبر5میجر جاوید ضمیر کی سرور روڈ پر کارکن میٹنگ سینکڑوں افراد کی شرکت ،میجر جاوید ضمیر کو کامیاب کرانے کا عزم اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میجر جاوید ضمیر نے کہا علاقے کے مسائل سے آگاہ ہوں انہیں حل کرانے کی کوشش کروں گا میرا اپنا علاقہ ہے عرصہ سے خدمت کر رہے ہیں علاقے کے عوام کی محبت نے متاثر کیا ہے کامیاب ہو کر مایوس نہیں کروں گا میجر جاوید ضمیر نے الیکشن کا دن گھروں سے نکلنے کا دن ہے وقت پر پولنگ اسٹیشن پر پہنچیں اور شیر پر پہر لگائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1