ضیاء کالونی میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی

ضیاء کالونی میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی

  



 لاہور(اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملے نے قائد اعظم ٹاؤن میں واقع ضیاء کالونی میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے 11دکانوں کو سربمہر کر دیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...