واردکی صارفین کو غیر تصدیق شد ہ بلاک سم دوبارہ ایکٹو کرانے کی آفر

واردکی صارفین کو غیر تصدیق شد ہ بلاک سم دوبارہ ایکٹو کرانے کی آفر

  



 لاہور (بزنس ڈیسک)ٹیلی کام کمپنی وارداپنے کسٹمرزکو بلاک ہونے والی غیر تصدیق شدہ سم کو دوبارہ ایکٹو کرنے کا موقع فراہم کرے گی ۔ وارد کسٹمر اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے قریب ترین وارد بز نس سنٹر، فرنچائز یا بائیو میٹرک ریٹیلر کے پاس جاکر اپنے غیر تصدیق شدہ نمبردوبار حاصل کر سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ پی ٹی اے سم کی تصدیق کے لیے بارہ اپریل آخری مقرر کی تھی ۔اس سلسلے میں وارد اپنے کسٹمر کو سم کی تصدیق کے لیے بار ہا مطلع کرتا رہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...