ویٹرنری یونیورسٹی میں نا ن ٹیچنگ سٹاف ایسو سی ایشن کی تقریب

ویٹرنری یونیورسٹی میں نا ن ٹیچنگ سٹاف ایسو سی ایشن کی تقریب

  



 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزنا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کیتقر یب سپا سنا مہ ہو ئی جس کی مشتر کہ صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹآ طلعت نصیر پا شا اور ایم پی اے ما جد ظہو ر نے کی ان کے علا و ہ دیگر شخصیا ت میں آجا سم شر یف ، ڈاکٹر محمد افضل ، محمد عا رف نا ئب صدر ، بشا ر ت چو ہدر ی جنر ل سیکر ٹری اور محمد اسلم صد یقی بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔نا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے صد ر قا ضی محمد اکرم نے خطا ب کر تے ہو ئے و یٹر نر ی یو نیور سٹی کے ایک سے سو لہ سکیل کے ملا ز مو ں کے مختلف مفا دات پر مبنی سو لہ نکا تی ایجنڈا پیش کیا جس میں ان کو در پیش مسا ئل اور ان کی تر قی وفلا ح سے متعلقہ دیگر اہم امو ر پر تفصیلی رو شنی ڈا لی اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیو ر سٹی کی تر قی میں نا ن ٹیچنگ سٹا ف کی کا و شو ں اور پیشہ وارا نہ اعلی خد ما ت کی پرُ زور تا ئید کی ؂   اور تمام سٹا ف کو آپس میں اتحا د و تعا ون کے ساتھ ملکر کا م کر نے کی ہدا یت کی نیز نا ن ٹیچنگ سٹا ف کے ملا ز مین کو در پیش تما م مسا ئل کو بلا تا خیر فو ر ی طو ر پر حل کر نے کا اُن سے و عد ہ بھی کیا ۔  لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزنا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کی تقر یب سپا سنا مہ منعقد ہو ئی جس کی مشتر کہ صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور ایم پی اے ما جد ظہو ر نے کی ان کے علا و ہ دیگر شخصیا ت میں آجا سم شر یف ، ڈاکٹر محمد افضل ، محمد عا رف نا ئب صدر ، بشا ر ت چو ہدر ی جنر ل سیکر ٹری اور محمد اسلم صد یقی بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔نا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے صد ر قا ضی محمد اکرم نے خطا ب کر تے ہو ئے و یٹر نر ی یو نیور سٹی کے ایک سے سو لہ سکیل کے ملا ز مو ں کے مختلف مفا دات پر مبنی سو لہ نکا تی ایجنڈا پیش کیا۔ جس میں ان کو در پیش مسا ئل اور ان کی تر قی وفلا ح سے متعلقہ دیگر اہم امو ر پر تفصیلی رو شنی ڈا لی۔ اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیو ر سٹی کی تر قی میں نا ن ٹیچنگ سٹا ف کی کا و شو ں اور پیشہ وارا نہ اعلی خد ما ت کی پرُ زور تا ئید کی اور تمام سٹا ف کو آپس میں اتحا د و تعا ون کے ساتھ ملکر کا م کر نے کی ہدا یت کی نیز نا ن ٹیچنگ سٹا ف کے ملا ز مین کو در پیش تما م مسا ئل کو بلا تا خیر فو ر ی طو ر پر حل کر نے کا اُن سے و عد ہ بھی کیا ۔بعد ازاں ما جد ظہو ر نے ویٹرنری یونیورسٹی کے اعلی تعلیمی و تحقیقی معیا ر کی تا ئید کی۔  لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روزنا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کی تقر یب سپا سنا مہ منعقد ہو ئی جس کی مشتر کہ صدارت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور ایم پی اے ما جد ظہو ر نے کی ان کے علا و ہ دیگر شخصیا ت میں آجا سم شر یف ، ڈاکٹر محمد افضل ، محمد عا رف نا ئب صدر ، بشا ر ت چو ہدر ی جنر ل سیکر ٹری اور محمد اسلم صد یقی بھی اس مو قع پر مو جو د تھے ۔نا ن ٹیچنگ سٹا ف ایسو سی ایشن کے نئے صد ر قا ضی محمد اکرم نے خطا ب کر تے ہو ئے و یٹر نر ی یو نیور سٹی کے ایک سے سو لہ سکیل کے ملا ز مو ں کے مختلف مفا دات پر مبنی سو لہ نکا تی ایجنڈا پیش کیا۔ جس میں ان کو در پیش مسا ئل اور ان کی تر قی وفلا ح سے متعلقہ دیگر اہم امو ر پر تفصیلی رو شنی ڈا لی۔ اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے یو نیو ر سٹی کی تر قی میں نا ن ٹیچنگ سٹا ف کی کا و شو ں اور پیشہ وارا نہ اعلی خد ما ت کی پرُ زور تا ئید کی اور تمام سٹا ف کو آپس میں اتحا د و تعا ون کے ساتھ ملکر کا م کر نے کی ہدا یت کی نیز نا ن ٹیچنگ سٹا ف کے ملا ز مین کو در پیش تما م مسا ئل کو بلا تا خیر فو ر ی طو ر پر حل کر نے کا اُن سے و عد ہ بھی کیا ۔بعد ازاں ما جد ظہو ر نے ویٹرنری یونیورسٹی کے اعلی تعلیمی و تحقیقی معیا ر کی تا ئید کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...