پنجاب یونیورسٹی: نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی: نتائج کا اعلان

  



 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فیزیکل ایجوکیشن پارٹ ون اینڈٹو سپلیمنٹری 2014ء، اور ایم ایس سی شماریات پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...