یوم اقبالؒ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ

یوم اقبالؒ کے سلسلے میں تقریری مقابلہ

  



 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں شاعر مشرق‘حکیم الامت،مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ کی 77 ویں برسی کے سلسلے میں عشرۂ تقریبات یوم اقبالؒ مناتے ہوئے آج صبح کالجز اور یونیورسٹیز کے طالب علموں کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان’’خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دے ، کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں(طالب علم،ضرب کلیم) ‘‘ہو رہا ہے عشرۂ تقریبات یوم اقبالؒ کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...