اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  



 لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے بزرگ سیاستدان اے این پی کے رہنما اعظم خان ہوتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔       مسلم لیگی قائدین نے امیر حیدر ہوتی، بیگم نسیم ولی خان، اسفند یار ولی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کیلئے صبر جمیل اور مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...