کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی ( آن لائن ) کرا چی سپر ہائی وے پر رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے ملزمان کی موجود گی کی مصدقہ اطلاع پر سپر ہائی وے پر افغان بستی میں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں کی جانب سے رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کر دی گئی، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جب کہ مزید شدت پسندوں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ دہشت گرد ہلاک

مزید :

علاقائی -