اس آدمی نے انڈا توڑا ، اندر سے کیا نکلا؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

اس آدمی نے انڈا توڑا ، اندر سے کیا نکلا؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی
 اس آدمی نے انڈا توڑا ، اندر سے کیا نکلا؟جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  



 برمنگھم (نیوز ڈیسک) انڈے میں سے سفیدی اور زردی برآمد ہونا یا چوزہ برآمد ہونا تو عام بات ہے لیکن انڈے میں سے انڈہ برآمد ہونا ناقابل یقین بات ہے۔اگرآپ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے تو یوٹیوب صارف Elman511 کی ویڈیو ضرور دیکھیں جس میں یہ انہونی ہو گئی ہے۔ یہ صارف کہتے ہیں کہ ان کی مرغی نے معمول سے دوگنے سائز کا انڈہ دیا جسے انہوں نے کیمرے کے سامنے توڑا تو اس میں سے نارمل سائز کا ایک اورانڈہ نکل آیا۔ویٹرنری سائنسدانوں نے اس معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرغی کی بائیں بیضہ دانی سے ہر 18 سے 26 گھنٹے بعد ایک اواوسائٹ "Oocyte" خارج ہوتا ہے۔ بعض اوقات پہلا انڈہ مکمل بننے سے پہلے ہی ایک اور oocyte خارج ہو جاتا ہے اور اس صورت میں دونوں مل جاتے ہیں اور ایک انڈے کے اندر دوسرا انڈہ بن جاتا ہے۔ سائنسی زبان میں اس عمل کو Counter۔peristalsis کہا جاتا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...