امریکہ پلٹ شہری سے رقم ہتھیانے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے

امریکہ پلٹ شہری سے رقم ہتھیانے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگارخصوصی) آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو پاکستانی نژاد امریکی شہری سے نوسربازی کرنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ میاں الطاف اور علی عرفان نے امریکی نژاد پاکستانی رانا شکیل سے30لاکھ روپے ہتھیالیے تھے۔ سندرپولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مگرملزمان گرفتار نہ ہو سکے تھے ۔ جس پررانا شکیل نے امریکی قونصلیٹ کو صورتحال سے آ گاہ کیا ۔قونصلیٹ نے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سے رابطہ کیا جنہوں نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم کو ملزمان کو گرفتارکرنے کاحکم دے دیا۔

مزید :

علاقائی -