منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4ملزمان گرفتار

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4ملزمان گرفتار

  



لا ہو ر(کر ائم سیل)ملت پا رک کے علا قے میں پو لیس نے منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن میں چا ر اہم منشیا ت فر وشو ں کو گر فتا ر کر کے ان کے قبضے سے لا کھو ں روپے ما لیت کی سا ڑھے تین کلو گر ام ہیر وئن بر آ مد کر کے مقد ما ت درج کر لئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی اقبا ل ٹا ؤ ن آ پر یشن ڈاکٹر محمد اقبا ل نے ڈی ایس پی شا ہد چد ھڑ نے ایس ایچ اوملت پا رک انسپکٹر شیخ نوید اکمل اور سب انسپکٹر ملک نثا ر کو علا قے کے بد نا م زما نہ منشیا ت فر وشو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کر نے کی ہد ایت کی تو انہو ں نے پو لیس کی بھا ری نفر ی سمیت سکیم مو ڑ کے علا قے میں چھا پہ ما ر کر چا ر اہم منشیا ت فر وشو ں سجا د حسین ،بلا ل عر ف اقبا ل ،اسد بٹ عر ف گھو ڑ ی اور عر فا ن لطیف کو گر فتا ر کر کے ان کے قبضے سے لا کھو ں روپے ما لیت کی سا ڑ ھے تین کلو گر ام ہیر وئن بر آ مد کر کے مقد ما ت درج کر کے حو الا ت میں بند کر دیا ۔

مزید : علاقائی