جعفریہ، حج، عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پنجاب کے نو منتخب عہدیداران آج حلف اٹھائیں گے

جعفریہ، حج، عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پنجاب کے نو منتخب عہدیداران آج حلف ...

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جعفریہ، حج، عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پنجاب کے انتخابات ،الحاج رائے ظفر علی(کاروان باقر العلوم) صدر سید کاظم علی موسوی (کاروان حیدری)سیکرٹری جنرل علی حسین اکبر( کاروان مہناج الحسنی) فنانس سیکرٹری سہیل حسن بھٹہ( کاروان شفقت )ملتان سیکرٹری اطلاعات منتخب حلف برداری کی تقریب 18اپریل بروز ہفتہ حاجی کیمپ لاہور میں ہو گی حلف چےئر مین ہوپ حاجی مقبول احمد لیں گے ،چےئر مین جعفریہ حج عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پاکستان علامہ محمد حسین اکبر،ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...