منصورہ ٹریول اینڈ ٹورز کے افتتاح سعودی عمرہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو حامد حماد الزیدی کی شرکت

منصورہ ٹریول اینڈ ٹورز کے افتتاح سعودی عمرہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو حامد حماد ...

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)منصورہ ٹریول اینڈ ٹورز کے افتتاح کی شاندار تقریب ملتان روڈ بلمقابل منصورہ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ،سعودی عمرہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹوحامد حماد الزیدی چےئر مین ہوپ حاجی مقبول احمد نے افتتاح کیا چیف ایگزیکٹو انس مجاہد ،ڈائریکٹرقاسم مسعود علوی،میزاب گروپ کے ایم ڈی شاہد محمودانور،امتیاز الرحمن چودھری کے علاوہ حافظ محمد ادریس،مولانا عبد المالک،ذکر اللہ مجاہد،انور گوندل بھی مہمانان میں شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر