نو اب ٹا ؤ ن، گیس سلنڈر کے دھماکے سے 6افراد شدید جھلس گئے

نو اب ٹا ؤ ن، گیس سلنڈر کے دھماکے سے 6افراد شدید جھلس گئے

  



لا ہور (کرائم سیل)نو اب ٹا ؤ ن کے علا قے میں سلنڈر دھما کے سے 6افر اد شدید جھلس گئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق نواب ٹا ؤ ن کے علا قے میں ایڈ ن ولا ز میں زیر تعمیر عما رت میں اچانک زور دار دھماکے کے ساتھ سلنڈ پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 6افر اد شفیق ،عثما ن ،عا طف ،شہبا ز ،سخی شا ہ اور راجہ قیصر جھلس گئے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں راجہ قیصر نامی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ دھماکے سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں ے باہر نکل آئے تاہم اس سلسلہ میں پولیس نے بتایا کہ اتفاقیہ حادثہ تھا۔

مزید : علاقائی


loading...