ہوپ اور وفاقی وزیر مذہبی امور کے درمیان آج پھر ملاقات ہو گی

ہوپ اور وفاقی وزیر مذہبی امور کے درمیان آج پھر ملاقات ہو گی

  



 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے درمیان آج پھر ملاقات ہو گی،ہوپ2فیصد اضافی کوٹہ کی کٹوتی ،5فیصد پر فارمنس گارنٹی کے خاتمے سمیت حج2016سے 5سال کے لیے پہلے سے کام کرنے والوں کو کنفرم لیٹرجاری کرنے کا مطالبہ رکھیں گے اس کے علاوہ پرائیویٹ حج سکیم کو درپیش مسائل بھی زیر بحث آئیں گے وفد چےئر مین ہوپ حاجی مقبول احمد کی قیادت میں آج ملاقات کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...