ڈاکٹروں کے تقرر و تبادلے پر پابندی نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹروں کے تقرر و تبادلے پر پابندی نوٹیفکیشن جاری

  



 لاہور( جنرل رپورٹر) سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک نے ڈاکٹرز کے تقر و تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے تقرر و تبادلوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد رہے گی ۔اس پابندی کا مقصد ڈاکٹرز کی ترقیوں کے مسائل کو حل کرنا ہے ۔ پابندی

مزید : صفحہ آخر