لودھی نگر میں پولیس کی معمول کی مشقیں کی گئیں،فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،ترجمان پولیس

لودھی نگر میں پولیس کی معمول کی مشقیں کی گئیں،فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں ...

  



لاہور(وقائع نگار خصوصی) آئی جی ہنجاب کا کہنا ہے کہ ضلع خانیوال میں لودھی نگر کے مقام پر چائینز کے سکواڈ پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔گزشتہ روز آئی جی پنجاب کی ترجمان نے بیان جاری کیا کہ ڈی پی او خانیوال کے مطابق لودھی نگر میں پولیس کی معمول کی مشقیں کی گئی ہیں جس کیلئے مقامی انتظامیہ اور میڈیا کو پہلے سے آگاہ کر دیا گیا تھا۔

مزید : علاقائی


loading...