وزیرآباد:5ڈاکوؤں نے دکاندارکولوٹ لیا

وزیرآباد:5ڈاکوؤں نے دکاندارکولوٹ لیا

  



وزیرآباد(نمائندہ خصوصی)پا نچ مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے دوکاندارکولوٹ لیا۔احمدنگرروڈپر واقع محمدشمیم سادات سریا سیمنٹ والے کی دوکان پرموٹر سائیکل سوارپا نچ ڈاکو آن دھمکے اوراسلحہ کے زورپر15 ہزار روپے نقدی،دو قیمتی موبا ئل اورایک لائسنسنی پسٹل چھین کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرارہوگئے۔مقامی پولیس کوواقعہ کی اطلاع کردی گئی ہے۔چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پرکاروباری ،سما جی،شہری حلقوں میں اضطراب پا یا جا تا ہے۔

جنہوں نے حکام بالا سے نوٹس لیکراصلا ح احوال کا مطا لبہ کیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...