زمیندار کے ہاتھوں 5 بچوں کے باپ کا قتل، ملزمان کی عدم گرفتاری پر ورثا سی سی پی او آفس پہنچ گئے
لا ہور (کرا ئم سیل ) کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں بیعانہ کی ر قم کی ر سید نہ د ینے پر زمیندا ر کے ہا تھوں قتل ہو نے والے 5بچو ں کے با پ کے ور ثا ملزمان کی عد م گرفتا ر ی پر سی سی پی او آ فس پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطا بق کو ٹ لکھپت فر ید کا لو نی کا ر ہا ئشی محنت کش 40سا لہ ر مضا ن جو مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا تھا ۔ پو لیس کے مطا بق ر مضا ن نے نو ید ،صغیر وغیر ہ سے 4مر لہ کا پلا ٹ خریدا تھا جس کا بیعانہ ایک لا کھ رو پے بھی د یا تھا لیکن نو ید و غیر ہ کی جا نب سے اسکی کو ئی ر سید نہیں د ی گئی تھی جس کا ر مضا ن ملزم نو ید و غیر ہ سے تقاضہ کر تا تھا ۔ ر مضا ن کے بھا ئی لا ل د ین نے نما ئد ہ’’ پاکستا ن‘‘ کو بتا یا کہ ملزما ن سے ر مضا ن ر سید ما نگتا تھا لیکن وہ لیت ولعل سے کا م لیتے تھے جس پر ر مضا ن نے تھا نہ میں در خواست د ینے کا فیصلہ کیا جس کا ملزما ن کو علم ہو گیا اورانہوں نے گھر جا کر فا ئر نگ کرکے ر مضا ن کو شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں ر مضا ن کی مو ت واقع ہو گئی ۔ پولیس نے مقد مہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ ور ثا نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ پو لیس ملزما ن کو گرفتا ر نہیں کر ر ہی ہے۔ گز شتہ روز ور ثا انصا ف نہ ملنے پر سی سی پی او آ فس پہنچ گئے جس پر سی سی پی او نے ایس پی انویسٹی گیشن کو واقعہ کی انکو ئر ی سونپ د ی ۔