جوہری اور روایتی ہتھیارلے جانے کی صلاحیت والے غوری بیلسٹک میزائل کا تجربہ کامیاب

جوہری اور روایتی ہتھیارلے جانے کی صلاحیت والے غوری بیلسٹک میزائل کا تجربہ ...
جوہری اور روایتی ہتھیارلے جانے کی صلاحیت والے غوری بیلسٹک میزائل کا تجربہ کامیاب

  



راول پنڈی (خصوصی رپورٹ)پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ غوری بیلسٹک میزائل 1300 کلومیٹرتک ہدف کو نشانہ بنانیکی صلاحیت رکھتاہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق غوری بیلسٹک میزائل جوہری اور روایتی ہتھیارلے جانے کی صلاحیت رکھتاہے، ۔غوری میزائل کا تجربہ آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کے اسٹریٹجک میزائل گروپ نے کیا۔کامیاب تجربے پر صدر اور وزیر اعظم نے مبارکباد دی ہے

مزید : صفحہ اول