نواز شریف نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار چار رکنی کمیٹی کو دیدیا

نواز شریف نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا ...

  



 اسلام اآباد ( اے این این ) وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار چار رکنی کمیٹی کو دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے لئے وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار چار رکنی کمیٹی کو دیدیا ، کمیٹی ارکان میں اقبال ظفر جھگڑا ، امیر مقام ، پیر صابر شاہ ، رحمت سلام خٹک شامل ہیں ، کمیٹی خیبر پختونخوا مالاکنڈ ،ہزارہ اور جنوبی خیبر پختونخوا سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرے گی ۔

مزید : صفحہ اول


loading...