کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا

  



لاہور (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں پہلا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلا مقدمہ سلمان جگرانوی کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں درج کیا گیا۔ سلمان جگرانوی گلبرگ کا رہائشی ہے اور اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

مزید : لاہور


loading...