سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازچوہدری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازچوہدری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازچوہدری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز چوہدری کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز چوہدری کی اہلیہ کو آج صبح ہارٹ ہوا جس پر انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ہارٹ اٹیک جان لیوا ثابت ہو ا اور وہ خالق حقیقی سے جا ملی ۔جسٹس اعجاز چوہدری اس سے قبل اٹھارویں،21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کیخلاف درخواستوں کی سماعت کر رہے تھے کہ اس دوران انہیں ان کو ہارٹ اٹیک کی خبر ملی جس کے بعد درخواست کی سماعت 22اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -