آصف زرداری بھائی ہیں ، چوہدری نثار کی مہربانی جنہوں نے ”ماڈل بھابھی“ سے بچالیا: ذوالفقار مرزا

آصف زرداری بھائی ہیں ، چوہدری نثار کی مہربانی جنہوں نے ”ماڈل بھابھی“ سے ...
آصف زرداری بھائی ہیں ، چوہدری نثار کی مہربانی جنہوں نے ”ماڈل بھابھی“ سے بچالیا: ذوالفقار مرزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقا رمرزا نے کہاہے کہ وہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو سیلوٹ کرتے ہیں جنہوں نے ’ہم لوگوں کو جو آصف علی زرداری کے قریب تھے یا ہیں ، آصف کو بھائی سمجھتے تھے ، ہمیں ایک ماڈل بھابھی سے بچالیا“۔

”جونیئرملک “، شعیب نے مداحوں کو خوشخبری دیدی
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے ماڈل ایان علی اور رحمان ملک کے بھائی کے معاملات سے متعلق سوال کیا توذوالفقار مرزانے کہاکہ ایان علی کو بتایا گیا تھا کہ  اگر کوئی مسئلہ ہوا تو رحمان ملک اس کو حل کرے گا جس کے بعد اُس کے بھائی سے ماڈل نے رابطہ کیا، شاید سوچاہوگاکہ سابق وزیرداخلہ ہونے کے ناطے رحمان ملک ایف آئی اے میں کو ئی اچھا نام چھوڑ کے آیاہوگالیکن وہ سلام کرتے ہیں کہ پاکستانی قوم چوروں کی عزت نہیں کرتی ۔

لوگ ٹائلٹ میں موبائل فون کیوں استعمال کرتے ہیں؟ جدید تحقیق نے معمہ حل کردیا ،تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔
اُن کاکہناتھاکہ حکومت میں بیٹھے افراد میں سے سب سے محب وطن چوہدری نثار علی خان ہیں اور سب چیزیں اُنہی کے کریڈٹ میں جاتی ہیں ، اُن کی ٹیم ، آفیسرز اور ایف آئی اے کی مہربانی ہے کہ ہم ماڈل بھابھی سے بچ گئے ۔

مزید :

کراچی -