الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہریار آفریدی کی رکنیت اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے کی وجہ سے معطل کر دی تھی لیکن اب اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے پر شہریار آفریدی کی رکنیت قومی اسمبلی بحال کر دی گئی ہے ۔

مزید : قومی