سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،10دہشت گرد ہلاک ،چھ گرفتار
ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک)ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 10سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے شیخان میں کارروائی کرتے ہوئے 10دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے خفیہ اطلاعات پر شیخان کے میں کارروائی کی جس میں چھ دہشتگردمارے گئے جبکہ چھ کو گرفتار کر لیا اور دہشت گردوں کے 12ٹھکانے بھی تباہ کر دی ہے ہیں۔