پاکستان واحد ملک ہے جو دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہاہے:خواجہ آصف

پاکستان واحد ملک ہے جو دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہاہے:خواجہ آصف
پاکستان واحد ملک ہے جو دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہاہے:خواجہ آصف

  



ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے کہ جو دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہاہے ۔ماسکومیں انٹرنیشنل سیکیورٹی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھا کہ پاک فوج گزشتہ 10مہنیوں سے دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے ،ہم دہشتگردی اور شدت پسندی کی تما م اقسام کا قلع قمع کرنے کیلئے پر عزم ہیں،دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیاہے ۔انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ پاکستان دوسرے ملکوں میں کسی قسم کی مداخلت کرنے پر یقین نہیں رکھتا۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...