وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں یمن کی صورتحال پر غور و فکر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب، سرتاج عزیز، طارق فاطمی، تینوں مسلح افواج کے چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مشیر خارجہ نے اجلاس کے شرکاءکو حالیہ دورہ سعودی عرب پر بریفنگ بھی دی۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...