گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے فی من مقرر

گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے فی من مقرر
گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے فی من مقرر

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے فی من اضافہ کر تے ہوئے نئی قیمت 1300روپے فی من مقرر کردی ہے۔

گندم کی نئی قیمت کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک کو20 اپریل سے باردانہ تقسیم کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ ضرورت کے تحت پانچ سے دس لاکھ میٹرک ٹن گندم برآمد کی جائے گی۔

یاد رہے کہ سال گزشتہ گندم کی امدادی قیمت 1200 روپے فی من تھی ۔

مزید : بزنس


loading...