سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ
سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تک سونے کی قیمت 47ہزار 150روپےفی تولہ تھی لیکن آج قمیت میں 450روپے اضافے کے بعد قیمت 47ہزار 600روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔رواں سال سونے کی قیمت میں کئی بار اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آیاہے ۔

مزید : بزنس


loading...