قومی اسمبلی کا اجلاس 20 اپریل کی شام 4 بجے طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس 20 اپریل کی شام 4 بجے طلب
قومی اسمبلی کا اجلاس 20 اپریل کی شام 4 بجے طلب

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 اپریل کی شام 4 بجے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیاہے۔ واضح رہے کہ چین کے صدر 20 اپریل کو پاکستان کے دورہ پر پہنچ رہے ہیں اور قوی امکان ہے کہ وہ پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...