بلوچستان میں لیویز اور پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافہ منظور

بلوچستان میں لیویز اور پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافہ منظور
بلوچستان میں لیویز اور پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافہ منظور

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی حکومت نے لیویز اور پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے لیوی اور پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت آئندہ لیوی اور پولیس اہلکاروں کو پنجاب پولیس کے مساوی تنخواہیں دی جائیں گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...