درخت کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا کر بھی چین نہ آیا اور پھر۔۔۔

درخت کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا کر بھی چین نہ آیا اور پھر۔۔۔
درخت کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا کر بھی چین نہ آیا اور پھر۔۔۔

  



نیویارک(نیوز ڈیسک) ایک نئے قسم کے پاگل کردینے والے نشے سے بے حال امریکی شخص نے حیوانیت کی حد کرتے ہوئے ایک درخت کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کینتھ کراؤڈر نامی شخص نے ’’فلاکا‘‘ نامی نئی قسم کا نشہ کررکھا تھا جسے پاگل پن کا نشہ بھی کہا جاتا ہے ۔

اس خوبرو خاتون پر مردکس حرکت کے عوض ڈالروں کی بارش کرتے ہیں ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پولیس کے مطابق اس شخص نے اپنا تعارف قدیم نورس لوک داستانوں کے دیوتا تھور کے طور پر کروایا اور جب اسے درخت کے ساتھ بد فعلی سے منع کیا گیا تو یہ درخت کو چھوڑ کر ایک پولیس والے کے پیچھے پڑگیا ۔ اس نے پولیس اہلکار کی عصمت دری کی بھرپور کوشش کی لیکن اہلکار نے بمشکل تمام اپنی عزت بچائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بدقماش شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے۔ ریاست فلوریڈا میں اس سے پہلے بھی ایک شخص کو اسی نشے میں مبتلا ہوکر سڑکوں پر برہنہ دوڑتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا، جو برہنہ دوڑنے کے دوران پکار رہا تھا کہ اس کا لباس چوری ہوگیا تھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...