ایم کیو ایم 18 اپریل کو لیاقت آباد 10 نمبر پر جلسے کی اجازت طلب کر لی

ایم کیو ایم 18 اپریل کو لیاقت آباد 10 نمبر پر جلسے کی اجازت طلب کر لی
ایم کیو ایم 18 اپریل کو لیاقت آباد 10 نمبر پر جلسے کی اجازت طلب کر لی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے 18 اپریل کو لیاقت آباد 10 نمبر پر جلسے کی اجازت طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے ضلعی انتظامیہ کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ جلسے کیلئے سٹیج لیاقت آباد کے پل پر بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے پولیس کو بھی خط ارسال کیا ہے جس میں جلسے کیلئے لیاقت آباد 10 نمبر سے کریم آباد تک سیکیورٹی کا اہتمام کرنے کو کہا گیا ہے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...