فحش فلمیں دیکھنے کے دوران اپنا لیپ ٹاپ توڑنے والے نوجوان کو بڑی خوشخبری مل گئی

فحش فلمیں دیکھنے کے دوران اپنا لیپ ٹاپ توڑنے والے نوجوان کو بڑی خوشخبری مل ...
فحش فلمیں دیکھنے کے دوران اپنا لیپ ٹاپ توڑنے والے نوجوان کو بڑی خوشخبری مل گئی

  



لندن (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی کہ ایک نوجوان نے فحش فلم دیکھنے کے دوران اپنی والدہ کے ہاتھوں پکڑے جانے کے خوف سے اپنا لیپ ٹاپ توڑ دیا۔

شوہر کی لاش پر رقاصاﺅں سے فحش ڈانس کرانے والی بیگم

نوجوان Denzel کا کہنا تھا کہ فحش بینی کے دوران ایک مخصوص ویب سائٹ اس کے لیپ ٹاپ پر جم کر رہ گئی تھی لہٰذا اسے لیپ ٹاپ کی سکرین توڑنا پڑی۔ جب یہ خبر عام ہوئی تو اسی مخصوص ویب سائٹ کے وائس پریذیڈنٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے نوجوان کو بتایا، ’’ہمیں آپ کے حالیہ سانحہ کے بارے میں پتہ چلا ہے، لہٰذا ہم آپ کی وفاداری سے متاثر ہو کر آپ کو نیا لیپ ٹاپ بھیج رہے ہیں‘‘۔

ویب سائٹ انتظامیہ نے اپنا شرمناک موقف دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ نوجوان فحش فلمیں دیکھنا بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...