اکثر خواتین روزانہ لپ سٹک استعمال کرتی ہیں، لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے یہ بنتی کیسے؟ جانئے

اکثر خواتین روزانہ لپ سٹک استعمال کرتی ہیں، لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے یہ ...
اکثر خواتین روزانہ لپ سٹک استعمال کرتی ہیں، لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے یہ بنتی کیسے؟ جانئے

  

لندن(نیوزڈیسک) دنیا بھر میں کروڑوں خواتین لپ سٹک کا استعمال بہت شوق سے کرتی ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ کس طرح بنائی جاتی ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔

1۔فارمولا بنانے کے لئے سب سے پہلے سبزیوں کی بیس کو رنگ میں ملایا جاتاہے ۔

2۔مختلف قسم کے رنگوں کو پگھلا کر نئے رنگ بنائے جاتے ہیں۔

3۔اس کے بعد اس فارمولا کو دھات کی بنی ڈائی میں ڈالا جاتاہے۔

4۔اس کے بعد اس ڈائی(مولڈ) کو فریزر میں15منٹ کے لئے رکھ دیا جاتاہے۔

5۔اب مولڈ کو کھولا جاتا ہے اور لپ سٹک کو ٹیوب میں ڈال دیا جاتا ہے۔

How Lipsticks are made by dailypakistan

مزید :

ڈیلی بائیٹس -