کراچی ،پی ایس 106اور 117میں ضمنی انتخاب 2جون کو ہو گا :الیکشن کمیشن
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ کراچی کے حلقہ پی ایس 106اور 117میں ضمنی انتخاب دو جون کو ہو گا ۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس 117کی نشست پر ڈاکٹر صغیر اور پی ایس 106میں افتخار عالم کے مستعفیٰ ہونے سے خالی ہو ئی ہے اور دونووں نشستوں پر ضمنی انتخاب دو جون کو ہو گا ۔